اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی سے تعلق رکھنے والے صحافی حسن ایوب خان نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پروفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ کابیان شیئرکیاجس میں انہوں نے کہاہے کہ عمران نیازی کواسلام آباد واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں۔
قانون کے مطابق ان کوسکیورٹی فراہم کی جارہی ہے،عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کیمطابق فراہم کی گئی یہی سکیورٹی عمران نیازی کو بڑی خوش اسلوبی سے گرفتار کرلے گی

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا اہم بیان
عمران نیازی کواسلام آباد واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں۔ قانون کے مطابق ان کوسکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔
عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کیمطابق فراہم کی گئی” یہی” سکیورٹی عمران نیازی کو بڑی خوش اصلوبی سے گرفتار کرلے گی۔
— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) June 5, 2022








