facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مغرب افغان حکومت میں اپنے وفادار شامل کرنا چاہتا ہے ،طالبان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کی نئی حکومت پر اپنی سیاسی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے ۔

اقوام متحدہ کیلئے امارات اسلامیہ افغانستان کے نامزد نمائندے سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مغرب افغانستان کی حکومت میں اپنے لوگ شامل کرنا چاہتا ہے ،پہلی بات یہ ہے کہ وہ افغانستان پر اپنا سیاسی نظام لاگو کرنا چاہتے ہیں ،دوسرا حکومت کیلئے ان کے پاس ان لوگوں کی فہرست ہے جو ان کے وفادار ہیں ۔