facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  رہا کرو تو احتجاج ملتوی کرونگا‘کا بیان قیدی کی ’فرسٹریشن ‘اور ’گھبراہٹ‘ کا اعتراف ،عطاء تارڑ

اسلام آباد : وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہاہے کہ جیل سے رہا کرو تو احتجاج ملتوی کردوں گا‘کا بیان قیدی کی ’فرسٹریشن ‘اور ’گھبراہٹ‘ کا اعتراف ہے ۔
بانی پی ٹی آئی کے جیل سے بیان پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے عطاء تارڑنے کہاکہ ثابت ہوا 24 نومبر کو انتشار کی کال کا مقصد ’ڈیل‘ کے لیے جد و جہد کرنا ہے ، جو کہتا تھا کہ ڈیل نہیں کروں گا،’ ڈیل کرلو، ڈیل کرلو‘ کی صدائیں دے رہا ہے اور وفاق پر لشکر کشی کرنے پر بضد ہے ،آپ سے ڈیل صرف ’قانون‘ کرے گا جس کے آپ مجرم ہیں۔