facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کی مذاکرات میں پیش کی گئی اہم شرائط سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات میں پیش کردہ اہم شرائط سامنے آگئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے 24 نومبر احتجاج کال کی واپسی بانی کو فوری ریلیف سے مشروط کردی۔
شرائط میں کہا گیا ہے کہ بانی پر بنائے تمام جھوٹے کیس ختم کیے جائیں فوری رہا کیا جائے۔
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی معاملات کی وجہ سے رہائی میں وقت لگے تو بانی کو پشاور جیل منتقل کردیا جائے، مختلف جیلوں میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی فوری رہا کیا جائے۔