facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دیسی ساختہ بم کے دھماکے سے 1 اہلکار زخمی ہو گیا۔

دھماکے سے پولیس موبائل کو نقصان پہنچا، تفتیش جاری ہے، زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔