facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روئی 300 روپے فی من سستی

ملک میں سرد موسم میں اضافے کے ساتھ ہی روئی کی قیمتوں میں مندی کا رجحان بھی جاری ہے۔

روئی کی قیمتیں 300 روپے فی من کم ہو کر 17 ہزار 700 روپے فی من تک گر گئیں۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق بلوچی روئی کی قیمت 18 ہزار روپے من تک ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ درآمدی رجحان بڑھنے پر اندرونِ ملک روئی کی قیمت میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

دوسری جانب بین الاقوامی منڈیوں میں تیزی پر پاکستان میں بھی روئی کی قیمتوں میں تیزی کا امکان ہے۔