facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید کی کانگریس کے رکن ران ایسٹس سے ملاقات

امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید نے کانگریس کے رکن ران ایسٹس سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پاک امریکا دوطرفہ امور خصوصاً معاشی اور سیکیورٹی شعبہ میں تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، ہیلتھ کیئر اور ریاست کنساس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پر بھی بات کی گئی۔