facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی: میٹرو بس سروس 28 نومبر تا یکم دسمبر بند رہے گی

راولپنڈی میں 28 تا 30 نومبر اور یکم دسمبر کو میٹر وبس سروس بند کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ٹریک کی بحالی کے باعث میٹرو بس سروس بند کی جا رہی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک بند کی جائے گی جبکہ فیض آباد سے پاک سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی۔

ذرائع کے مطابق 2 دسمبر کے بعد میٹرو بس سروس مکمل بحال کر دی جائے گی۔