facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مختلف شاہراہوں اور راستوں کی بندش کی تازہ ترین اپ ڈیٹ 

اسلام آباد( صغیر چوہدری )
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر گرینڈ ٹرنک روڈ (جی ٹی روڈ ) مرید کے۔ کامونکی ۔ایمن آباد روڈ ۔چندا قلعہ ۔کوٹلی۔گوجرانوالہ کینٹ۔وزیر آباد ۔گجرات۔لالا موسی۔کھاریاں۔سرائے عالمگیر۔جہلم۔دینہ۔مندرہ۔روات۔ ٹی چوک۔ مریڑ چوک راولپنڈی۔کھنہ پل۔فیض آباد۔زیرو پوائنٹ کو بند کیا گیا ہے جبکہ ۔ موٹروے ایم ون۔ ایم ٹو ۔ایم تھری ۔ایم فور۔ایم الیون اور ایم چودہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہے۔ اسی اسلام آباد راولپنڈی اور لاہور میں تمام بس ٹرمینلز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔ جبکہ 26 نمبر چونگی کو بھی بند کردیا گیا ہے ۔