بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 میں تو گھر جارہا تھا،صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما کو پولیس نے فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور انہیں قیدی وین میں بیٹھا کر روانہ ہوگئی۔
صداقت عباسی نے گرفتاری کے وقت کہا، ’میں تو گھر جارہا تھا، میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔