بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سلمان اکرم راجہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔
لطیف کھوسہ نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔ انہوں نے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کسی کی عزت، جان، اور مال محفوظ نہیں ہے۔
کھوسہ نے   کہا کہ اسلام آباد میں اس سے بڑا اجتماع کبھی نہیں دیکھا گیا۔