بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

علیم خان کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنرسندھ عمران اسما عیل اوروفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نےوزیراعظم عمران خان نےسے ملاقات کی ہے۔

ملاقا ت کے دوران عمران اسماعیل نے علیم خان کے ساتھ بات چیت اور ہونے والے صورتحال سےوزیراعظم آگاہ کردیا۔