facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چین کے صدر کےخصوصی ایلچی گھانا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے , وزارت خارجہ

 

بیجنگ :
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے بتایا کہ  جمہوریہ گھانا کی حکومت کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین ہاؤ منگ جن ،7 جنوری کو گھانا کے دارالحکومت اکرا میں صدر  جان درامانی ماہاما  کی حلف برداری کی  تقریب میں شرکت کریں گے۔