facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی

اسلام آباد:  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔
پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ اور ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن پروموشنل کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔