اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے سینئر صحافی جاوید شہزاد کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے۔
صدر مملکت نے مرحوم جاوید شہزاد کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش۔انہوں نے مرحوم صحافی کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔صدر مملکت نےجاوید شہزاد کیلئے دعائے مغفرت، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
صدرمملکت کا سینئر صحافی جاوید شہزاد کے انتقال پر اظہار افسوس








