بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6گھنٹے کی تاخیر سے شروع

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ بجٹ اجلاس آج دو بجے شروع ہونا تھا لیکن اجلاس حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تحریری معاہدے تک تاخیر کا شکا رہا۔(ن) لیگ کے رکن خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ ڈیڈلاک ختم ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ارکان کے خلاف مقدمات کے معاملے پر کمیٹی بنائی جائے گی ۔