facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے بزدار اور ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار اور جہانگیر ترین کے ناراض اراکین کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترین گروپ کےارکان اسمبلی کو آج ساڑھے تین بجے اسلام آباد طلب کیا ہے

جہاں وہ ارکان اسمبلی کے تحفظات سنیں گے اور انہیں دور کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے۔ذرائع کا کہناہےکہ وزیراعظم سے وزیراعلیٰٰ پنجاب کی ملاقات تین بجے ہوگی جس میں شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بھی موجود ہوں گے جب کہ اس میں آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔