بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی ،وزخزانہ کی بجٹ تقریرکے دوران اپوزیشن کاشور شرابا

اسلام آباد: سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہو ا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا ۔وزخزانہ محمداورنگزیب نے بجٹ تقریرکاآغازکیاتو اپوزیشن کی جانب سے شور شراباشروع کردیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر شدید نعرہ بازی کی گئی۔