facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر نے 82 ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا۔

اس سال یوم پاکستان کی وطن عزیز کی ڈائمنڈ جوبلی کے باعث خصوصی اہمیت ہے، نئے پرومو کا مرکزی خیال ’’شاد رہے پاکستان‘‘ رکھا گیا ہے۔

82 ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا ہے، 23مارچ کو 82 واں یوم پاکستان بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔

یوم پاکستان کی اس سال وطن عزیز کی ڈائمنڈ جوبلی کے باعث خصوصی اہمیت ہے، نئے پرومو کا مرکزی خیال شاد رہے پاکستان رکھا گیا ہے، قومی ترانے میں شاد رہے پاکستان وطن عزیز کے لیے دعا ہے، قومی ترانے سے مرکز یقین شاد باد بھی نمایاں ہے۔