بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

غلام مرتضیٰ کاظمی نے50 سال کی عمرمیں میٹرک پاس کرلیا

ہٹیاں بالا چناری (نیوز ڈیسک) 50 سالہ غلام مرتضیٰ کاظمی نے میٹرک کے امتحانات کامیابی سے پاس کر کے یہ ثابت کر دیا کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔

آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا چناری کے رہائشی غلام مرتضیٰ کاظمی نے اپنی محنت اور لگن سے یہ سنگ میل عبور کیا، جسے مقامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے۔