facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ق لیگ کی سرگرمیاں تیز، شجاعت کے بعد پرویز الٰہی کی بھی اسلام آباد آمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں 

ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کل اسلام آباد پہنچیں گے ، اس دوران وہ اہم ملاقاتوں میں شریک ہوں گے ، پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین پہلے ہی اسلام آبا دمیں موجود ہیں ،انہوں نے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور آج پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کی ہے ۔ ادھر مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی کو بھی اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔