بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فتح جنگ ، 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 5 افراد ہلاک

 فتح جنگ(نیوزڈیسک) اٹک کی تحصیل فتح جنگ میں زمین کے تنازع پر 5 افراد کی جان چلی گئی۔
پولیس کے مطابق فتح جنگ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ دو گروہوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس واقعےکی تحقیقات کررہی ہے اور اس حوالے سے ضروری قانونی کارروائی بھی کی جارہی ہے۔