بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہنگامی عرب، اسلامی سربراہ اجلاس اتوار کو دوحہ میں ہوگا

عرب، اسلامی سربراہ اجلاس اتوار کو قطر میں ہوگا جس میں اسرائیلی حملے پر بحث کی جائے گی۔
قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ قطر اتوار کو ہنگامی عرب، اسلامی سربراہی اجلاس کے لئے وزرائے خارجہ کے ابتدائی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
اسکے بعد ہنگامی عرب، اسلامی سربراہی اجلاس ہوگا۔
قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ اجلاس 14 سے 15 ستمبر کے دوران دوحہ میں ہوگا جس میں قطر پر اسرائیلی حملے کے معاملے پر غور کیا جا ئے گا۔