موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز ،گریمی 2027 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔
برطانوی گلوکارہ رے RAY 11 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں، بیونسے نے اپنے کیریئر کی 100ویں گریمی نامزدگی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔
رونو مارس اور ٹیلر سوئفٹ بھی مختلف کیٹیگریز میں نامزد ہوئی ہیں، پہلی بار بیسٹ ایشین پاپ میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری بھی متعارف کرائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ 69 ویں گریمی ایوارڈز کی تقریب 7 فروری 2027 کو لاس اینجلس میں ہوگی۔








