واشنگٹن (نیوز ڈیسک )غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لے جانے والے طیارے نے خلیج میکسیکو پر انجن میں خرابی کے بعد نیو اورلینز میں ہنگامی لینڈنگ کی،
دیگر مسافروں میں سیکرٹ سروس ایجنٹ، معاون عملہ اور ٹرمپ کے کچھ مشیر شامل تھے۔ سابق صدر کا طیارہ کو نیو اورلینز کے ایک ہوٹل سے پام بیچ، فلوریڈا میں ان کے گھر واپس لوٹ رہا تھا۔