facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سندھ میں سی این جی کل سے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ میں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ میں سی این جی پمپس 11 مارچ بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایس ایس جی سی کا کہنا ہےکہ سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل 4 مارچ کو ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی این جی 72 گھنٹوں کے لیے بند کی تھی۔