بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ممتاز نیوز )شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے غلام خان کالے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا،

فائرنگ کےتبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔مارے گئے دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کیا گیا،مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کےخلاف دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے