بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ساڑھی پہن کر بارش میں بھیگنا حرا مانی کو مہنگا پڑگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)حرا مانی پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ ہیں لیکن اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے انہیں  اکثر  تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ نے حال ہی میں بارش کے خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

Hira Mani Invites Public Wrath After Posting Saree Pictures In Rain

انہوں نے بارش کی شام میں ایک خوبصورت نیلی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔

Hira Mani Invites Public Wrath After Posting Saree Pictures In Rain

ویسے تو بارش میں بھیگی ساڑھی میں ان کی تصاویر ان کے مداحوں کو پسند آئیں لیکن بہت سے لوگوں نے اسے پسند نہیں کیا اور ان کے انداز پر تنقید کی۔

Hira Mani Invites Public Wrath After Posting Saree Pictures In Rain

مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنے کلچر کا خیال رکھیں اس طرح کے کپڑے آپ کو زیب نہیں دیتے۔

Hira Mani Invites Public Wrath After Posting Saree Pictures In Rain

اس سے قبل بھی اداکارہ کو اپنے طور طریقے کی وجہ سے کئی بار تنقید کا سامنا رہا ہے۔