پشاور کے علاقے داؤدزئی میں واقع مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق شاہ نواز کی وہ ویڈیو کال وائرل ہوئی تھی جس میں پاکستان مخالف بیانات شامل تھے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اسے افغانستان واپس بھیج دیا جائے گا۔
پشاور: پاکستان مخالف ویڈیو کال پر افغان شہری گرفتار








