شکرگڑھ،مسافر بس نے کار کو کچل دیا،6 افراد موقع پر جاں بحق شکرگڑھ(نیوز ڈیسک )کرتارپور کے قریب مسافر بس نے کار کو کچل دیا،،کار سوار 4 افراد سمیت 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مسافر بس اور کار سوار سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔