بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، خورشید احمد شاہ۔

ہم سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ان حملوں کو ناکام بنایا اور عوام کی جان و مال کو محفوظ رکھا، خورشید احمد شاہ۔
ہم وطن کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا گو ہیں اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ قربانی دینے والے خاندانوں کو صبر اور ہمت عطا فرمائے، خورشید احمد شاہ۔