بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئی دہلی‘ کانگریس کے کارکنوں کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کیخلاف احتجاج

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں انڈین نیشنل کانگریس کے کارکنوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے خلاف احتجاج کیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جیسے ہی پانچ یاستوں اتر پردیش، پنجاب، اترا کھنڈ ، منی پور اورگواہ میں ہونے والے انتخابات کے تنائج میں بی جے پی کو کانگریس پر برتری کی خبریںسامنے آئیں ،

کانگریس کے کارکنوں نے پارٹی دفتر کے باہر جمع ہوکر سخت احتجاج کیا ۔ انہوں نے بی جے پی پر الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے دھاندلی کا الزام لگایا۔