بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارتی فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، امدادی کارروائیاں جاری

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گریز سیکٹر کے علاقے باروم میں گر کر تباہ  ہو گیا ۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی اے این آئی نے بھارتی دفاعی ادارے کے حوالے سے بتایا کہ بھارتی ہیلی کاپٹر ”چیتا“جموں کشمیر کے گریز سیکٹر میں گر کر تباہ ہوا۔  سرچ اینڈ ریسکیو  کا عملہ تباہ ہونیوالے ہیلی کاپٹر کے عملے کی تلاش کے لیے برفیلے علاقے میں پہنچ رہی ہیں۔