بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان لویئردیر پہنچ گئے

لوئیر دیر(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان لویئردیر پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان لوئردیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، مراد سعید ، گورنراور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، وزیر دفاع پرویز خٹک ان کے ہمراہ موجودہیں۔

وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں