بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہُرمز میں مارشل آئی لینڈ کے ٹینکر کو نشانہ بنایا

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہُرمز میں مارشل آئی لینڈ کے پرچم والے آئل ٹینکر کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹس کے مطابق “لوئیس پی” نامی یہ ٹینکر مارشل آئی لینڈز کے پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے اور اسے امریکی اثاثوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی خلیج فارس کے وسط میں کی گئی۔