جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں ایک بارودی مواد کے دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار اور 8 شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ڈی سی پی کے مطابق دھماکہ سپر مارکیٹ کے گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔
جنوبی وزیرستان: وانا رستم بازار میں دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 5 زخمی








