بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی و اسلام آباد میں کلاسز عارضی طور پر آن لائن

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی نے اعلان کیا ہے کہ 11 مارچ سے 16 مارچ تک کلاسز آن لائن ہوں گی۔
جامعہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں 16 مارچ سے سمسٹر بریک شروع ہو جائے گا۔
اسی طرح وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں 9 مارچ سے 27 مارچ تک کلاسز آن لائن ہوں گی۔