بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ضمنی انتخابات،پاک فوج کےدستےکیوآرایف کےفرائض سرانجام دینگے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ضمنی انتخابات،پاک فوج کےدستےکیوآرایف کےفرائض سرانجام دینگے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کےجوان قیام امن کیلئےذمہ داریاں نبھائیں گے،الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پاک فوج کے جوان انتخابات میں فرائض سرانجام دیں گے۔ پاک فوج کی جانب سے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ لیا گیا۔