بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی حملوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

محمد بن زاید النہیان اور ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔