بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی پی 288 ڈی جی خان،پی ٹی آئی کے سردار سیف الدین کامیاب

ڈیرہ غازی خان(نیوزڈیسک)پی پی 288 ڈیرہ غازی خان کے تمام 145پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار سیف الدین58ہزار15ووٹ حاصل کئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوارعبدالقار کھوسہ 32ہزار487 نے ووٹ حاصل کئے ۔