بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کے نظریے نے گیارہ جماعتوں کےاتحاد کو شکست دی،شاہ محمودقریشی

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ ضمنی الیکشن میں اللہ نے عمران خان ،تحریک انصاف اور ہمارے نظریے کو کامیابی دی۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاکہ عمران خان کے خلاف گیارہ جماعتوں کا اتحاد بنا،عمران خان کے نظریے نے گیارہ جماعتوں کےاتحاد کو شکست دی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت وسائل ہمارے حریفوں کے پاس تھے،سرکاری مشینری استعمال کی گئی،چن چن کر تعیناتیاں کی گئیں مگر پھر بھی انہیں شکست ہوئی۔