بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 پی پی 237بہاولنگر ،ن لیگ کے فدا حسین 61ہزار 248ووٹ لے کر کامیاب

 بہاولنگر(نیوزڈیسک) پی پی 237بہاولنگر کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے فدا حسین 61ہزار 248ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ پی ٹی آئی کے سیدآفتاب رضا 25ہزار 227ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔