بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی پی 83خوشاب، تحریک انصاف کے امیدوار حسن ملک کامیاب

خوشاب(نیوزڈیسک) پی پی 83خوشاب میں تمام 215پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حسن ملک نے 48ہزار475 ووٹ لے کر میدان مار لیا جب کہ آزار امیدوارآصف ملک نے 41ہزار 752ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔