بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی پی 158لاہور، پی ٹی آئی کے میاں محمداکرم کامیاب

لاہور(نیوزڈیسک) پی پی 158لاہورکے ضمنی الیکشن کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے میاں محمداکرم نے 38ہزا ر888 ووٹ لے کر میدان مار لیا جب کے ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے راناا حسن نے 31ہزار 437ووٹ لئے۔۔