اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پیرکی شام کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے ضمنی الیکشن میں حکومتی اتحاد کو شکست کے بعد کی صورت کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
ضمنی الیکشن میں شکست،بلاول نے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پیرکو طلب کرلیا








