وزیراعظم محمد شہباز شریف(shahbaz sharif) سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات
گورنر سندھ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور علاقائی امن کی جاری کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
مزیدپڑھیں:کروڑوں خرچ کرنے کے باوجود ویکسین سے متعلق منفی رجحانات میں کمی نہیں آئی، مصطفیٰ کمال
ملاقات میں گورنر سندھ نے وزیراعظم کو سندھ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا









