(fielding)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے میچ کے دوران میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
مزید پڑھیں:پنجاب میں گندم کی ریکارڈ پیداوار، کسانوں کیلئے مفت باردانہ ودیگر اقدامات کا اعلان
واضح رہے پشاور زلمی ایونٹ میں ابھی تک ناقابلِ شکست رہی ہے۔ایونٹ کے 23 واں میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہے۔









