بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات(fuel costly) مہنگی، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح اسلام آباد روانہ ہونگے، ترجمان وائٹ ہاؤس

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے، جس کے بعد عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔