بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب کے وزراکی دفاتر،سرکاری رہائشگاؤں سے رخصتی شروع، کیا ن لیگ نے ہارمان لی؟

 لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب،کیا ن لیگ نے ہارمان لی؟ صوبائی وزراء نے اپنے سرکاری دفاتر سے سامان ُاٹھانا شروع کر دیا ‏۔میڈیارپورٹ کے مطابق ‏ صوبائی وزراء کی طرف سے نہ صرف اپنے سرکاری دفاتر سے سامان ُاٹھا یا جارہا ہے بلکہ ‏سینئر صوبائی وزیر حسن مرتضیٰ ، ملک احمد ، رانا اقبال سمیت متعدد وزراء نے سرکاری رہائش گا ہیں بھی خالی کر دی ہیں جس پر سوشل میڈیا پر یہ چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں کہ شاہدمسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے (کل)جمعہ کو ہونے والے انتخاب سے پہلے ہی ہارتسلیم کر لی ہے۔