معرکہ حق، بنیان مرصوص کی سالگرہ کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ(pakistan mission in hage) نے شاندار تقریب کا انقاد کیا۔
اس موقع پر پاکستان کے سفیر حیدر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر افواج نے ثابت کردیا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں:افواجِ پاکستان نے معرکہ حق میں تاریخی فتح حاصل کی: سفیرحیدر شاہ
انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے معرکہ حق میں تاریخی فتح حاصل کی اور دشمن کو دندان شکن جواب دیا۔









